کیوں

میں نے خبروں کی آن لائن ویب سائٹس کی فہرست کیوں مرتب کی ہے

پہلی وجہ تو یہ ہے کہ میں ایک صحافی ہوں


مجھے اپنے روزمرہ کے کام میں اس ویب سائٹ کی ضرورت ایک آلہ کار کے طور پر پڑتی ہے۔ میں اس جیسی ذرائع ابلاغ کی فہرستوں کا متلاشی رہا ہوں۔ اس جیسے اکثر دوسرے منصوبوں میں عام خبروں‘ سیاست اور معاشیات وغیرہ پر توجہ مرکوز نہیں کی گئی بلکہ بدقسمتی سے ان منصوبوں میں کمتر معیار اور انتہائی مخصوص نوعیت کے خبروں کے ذرائع کو شامل کیا گیا ہے۔ اس پر مستزادیہ کہ ان کے لنک کام نہیں کرتے یا ان یو آر ایلز کو یاد کرنا مشکل ہوتا ہے۔

میں اسی کام کو زیادہ بہتر انداز میں کرنا چاہتا ہوں تاکہ خواہ آپ صحافی‘ محقق‘ ویب ڈیزائنر‘ سیاح یا طالب علم ہیں‘ آپ کو دنیا بھر کے بڑے قومی اور روزانہ شائع ہونے والی تازہ خبروں کے ذراع تک رسائی فراہم کر سکوں۔



   نیوز پیپر انڈکس کی طرف واپس